حیدرآباد۔3۔فروری(اعتماد نیوز)کل تشکیل تلنگانہ پر قائم شدہ کمیٹی گروپ آف
منسٹرس کا اہم اجلاس منعقد ہوگا۔چنانچہ اس اجلاس کے لئے محکمہ
وزارت داخلہ
مصروف عمل ہے۔ چنانچہ محکمہ وزارت داخلہ عہدیداروں کی جانب سے تلنگانہ
مسودہ بل پر ترمیمی نوٹس ‘آرا‘اور افیڈوٹس پر غور و خوض جاری ہے۔